نگران وزیر بلدیات نے تمام اسٹاف اور مشینری کو سڑکوں پر لانے کی ہدایت کر دی۔
نگران وزیر بلدیات نے تمام اسٹاف اور مشینری کو سڑکوں پر لانے کی ہدایت کر دی۔
فوج کو اسٹینڈ بائی رہنے کی ہدایات جاری کردی گئی ہیں۔
کوئٹہ، تفتان، دالبندین، نوشکی، مستونگ، خاران، واشک اور بولان سمیت دیگر اضلاع و علاقوں میں ایران سے داخل ہونے والی تیز گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں.