’پیپلز پارٹی کے ساتھ سب کچھ طے شدہ منصوبے کے تحت کیا جا رہا ہے‘September 5, 2019ویب ڈیسک0 سعید غنی نے کہا کہ آصف علی زرداری کو عدالتی حکم کے باوجود سہولیات فراہم نہیں کی جارہیں۔