منہاج القرآن کو مینار پاکستان پر عالمی میلاد النبیﷺ کانفرنس کی اجازت نہیں ملیOctober 31, 2019ویب ڈیسک0 ترجمان منہاج القرآن نے کہا کہ گزشتہ 35 سال میں کسی حکومت نے ہمیں عالمی کانفرنس کرنے سے نہیں روکا۔