ایک ہفتے کے دوران گوشت، دودھ اور انڈوں سمیت 11 اشیاء کی قیمتوں میں اضافہNovember 27, 2020ویب ڈیسک0 ادارہ شماریات نے مہنگائی کی ہفتہ وار رپورٹ جاری کر دی ہے جس کے مطابق مہنگائی کی اوسط شرح میں 0.92 فی صد کمی ریکارڈ کی گئی ہے۔