جڑواں شہروں میں ہلکی بارش، بلوچستان میں گرد آلود ہواؤں کا راجMarch 28, 2019ویب ڈیسک0 کوئٹہ، تفتان، دالبندین، نوشکی، مستونگ، خاران، واشک اور بولان سمیت دیگر اضلاع و علاقوں میں ایران سے داخل ہونے والی تیز گرد آلود ہوائیں چل رہی ہیں.