یقین کریں: مطلقہ خاتون سے نکاح، حق مہر آٹھ لاکھ ڈالرز طےJune 11, 2019ویب ڈیسک0 دولہا کی جانب سے یہ اقرار نامہ بھی جمع کرایا گیا ہے کہ وہ دلہن کے دونوں بچوں کی پرورش اور ان کی تعلیم و تربیت کا ذمہ دار ہوگا۔