اس ماہ کے دوران 1021 ارب روپے کے محصولات جمع کئے گئے
ایف بی آر نے 26 جون تک محصولات کی مد میں 7000 ارب روپے اکٹھے کر لئے
ایف بی آر کے محصولات میں 36.6 فیصد کی گروتھ ہوئی
وزیر اعظم عمران خان نے ٹیکس محصولات میں اضافے پر ایف بی آر کی تعریف کی۔
ایف بی آر کی طرف چیف کمشنرز کو ریونیو اہداف کےلیے کوشش تیز کرنے کی ہدایت بھی کی گئی ہے
وفاقی وزیر نے کہا کہ موجودہ پابندیوں کا 9 مئی تک اطلاق رہے گا۔
آئندہ بجٹ کی تیاری اور آئی ایم ایف سے مذاکرات کے لیے چیئرمین ایف بی آر کی عہدے پر تعیناتی ضروری ہے۔
ترجمان ایف بی آر کے مطابق جنوری 2020 میں حاصل کردہ ریونیو 320 ارب روپے رہا جو کہ پچھلے سال کے مقابلے میں 17 فیصد زائد ہے
18 کھرب 28 ارب کے ہدف کے برعکس 16 کھرب 17 ارب کا ٹیکس جمع ہوا، رپورٹ
ملیر ضلع کو 208 ملین روپے کا ٹارگٹ دیا گیا مگر اس ضلع نے صرف 79 ملین روپے محصولات جمع کیے۔ ڈسٹرکٹ کاؤنسل ملیر 41 ملین کی جگہ صرف 12 ملین جمع کرسکی ۔
اسلام آباد میں تقریب میں شرکت کے بعد ذرائع ابلاغ کے نمائندوں سے گفتگو میں انہوں نے کہا کہ مجھے نہیں لگتا کہ ٹیکس اہداف میں 111 ارب کی کمی ہوگی۔
مالی سال 2019 کے دوران کمپنی نے ریکارڈ ایک لاکھ 18 ہزار 386 ملین روپے خالص منافع حاصل کیا۔
تمام بڑے شہروں میں بازار مکمل بند اور دکانوں پر شٹر ڈاؤن ہڑتال کے پوسٹر آویزاں
آج محصولات، ایکسچینج ریٹ، انٹرسٹ ریٹ ، بجلی اورگیس کی قیتموں پر بات چیت جاری رہے گی ۔ آئی ایم ایف نئے مالی سال سے بھرپور ٹیکس اصلاحات چاہتا ہے۔
ہزار نان فائلرز کا ڈیٹا اکھٹا کرلیا ہے جلد کارروائی کریں گے۔ 20













