مچھیانہ کالونی، دیہاتوں کو ملانے والا لکڑی کا عارضی رابطہ پل ختمJuly 11, 2020ویب ڈیسک0 دور جدید میں بھی اٹھارہ ہزاری کے رہائشی دریا جہلم کو عبور کرنے کیلئے کشتیوں کا سہارا لینے پر مجبور ہیں۔