گوجرانوالہ:ایک اورلڑکی چین سے بھاگ کر پاکستان پہنچ گئیMay 10, 2019ویب ڈیسک0 گوجرانوالہ میں تین دنوں میں چینی گروہ کا شکار بننے والی یہ تیسری متاثرہ لڑکی سامنے آئی ہے۔ چینی گروہ کا شکارلڑکی گوجرانوالہ کے نواحی علاقے کچی فتو منڈ ی سے تعلق رکھتی ہے۔