سانحہ اے پی ایس کو 5 سال بیت گئے، زخم آج بھی تازہDecember 16, 2019زیشان انور0 16 دسمبر 2014 کو سفاک دہشت گردوں نے آرمی پبلک اسکول پشاور کے 132 معصوم بچوں سمیت149 افراد کو بے دردی سےشہید کر دیا تھا ۔