شاہین آفریدی نے سیلاب سے متاثرہ افراد کی مدد کی اپیل کر دی

ہم سب اس مشکل گھڑی میں ساتھ کھڑے ہیں، فاسٹ بائولر

شاہین آفریدی نے ون ڈے کرکٹ میں ورلڈ ریکارڈ قائم کر دیا

65 ون ڈے میچز میں 131 وکٹیں لینے والے دنیا کے پہلے باؤلر بن گئے

بنگلہ دیش پریمیئر لیگ، شاہین آفریدی ڈھاکا پہنچ گئے

پاکستانی فاسٹ بالر فارچیون بریشال کی نمائندگی کریں گے

شاہین آفریدی 58 میچز میں 117 وکٹیں حاصل کرنے والے دنیا کے پہلے فاسٹ باؤلر بن گئے

مچل اسٹارک 58 ون ڈے میچوں میں 113 وکٹوں کے ساتھ دوسرے نمبر پر ہیں

شاہین آفریدی نے وسیم اکرم کا جنوبی افریقہ کیخلاف زیادہ وکٹیں لینے کا ریکارڈ توڑ دیا

پاکستانی فاسٹ باؤلر نے 27 اننگز میں 50 وکٹیں حاصل کرکے وسیم اکرم کو پیچھے چھوڑ دیا

شاہین آفریدی بنگلا دیش پریمیئر لیگ کھیلنے کیلئے تیار، معاہدہ ہو گیا

پاکستانی فاسٹ باؤلر بی پی ایل کھیلنے کے لیے تیار ہیں، فارچون بریشال کی انتظامیہ

شاہین آفریدی کی ٹی ٹوئنٹی میں 100 وکٹیں مکمل

فاسٹ باؤلر پاکستان کیلئے 100 وکٹیں حاصل کرنے والے تیسرے کرکٹر بن گئے

آئی سی سی ون ڈے رینکنگ، شاہین آفریدی نمبر ون باؤلر بن گئے

حارث رؤف کی 14 درجے ترقی، 27 ویں پوزیشن سے 13 ویں نمبر پر آ گئے

شاہین آفریدی نے عمرے کی سعادت حاصل کر لی

فاسٹ بولر نے پوسٹ میں لکھا " الحمداللہ! کعبے کی رونق، کعبے کا منظر، اللہ اکبر، اللہ اکبر"۔

شاہین آفریدی آئی سی سی پلیئر آف دی منتھ کیلئے نامزد

ویسٹ انڈیز کے اسپنر گڈاکیش موٹی اور آئرلینڈ کے وکٹ کیپر بیٹر لورکن ٹکر بھی شامل ہیں۔

ٹاپ اسٹوریز