رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں آصف زرداری نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے
رہنما پیپلز پارٹی لطیف کھوسہ کا کہنا ہے کہ توشہ خانہ کیس میں آصف زرداری نے عدالت جانے کا فیصلہ کیا ہے
بل پیپلزپارٹی کے سینیٹر رضا ربانی نے جمع کرایا تھا۔ بل کے متن میں کہا گیاہے کہ حکومت ای سی ایل میں نام ڈالنے سے قبل اس کی وجوہات بیان کرے گی۔
ملک کے 12 کروڑ عوام غربت میں زندگی گزار رہے ہیں. بجٹ میں صرف امیروں کو ریلیف دیا گیا ہے۔