سندھ پولیس کے متعدد سینئر افسران کا صوبے سے تبادلہFebruary 27, 2021ویب ڈیسک0 وفاقی روٹیشن پالیسی کے تحت سینئر پولیس افسران کا پنجاب اور اسلام آباد تبادلہ کیا گیا ہے۔