دعا منگی کے اغوا میں استعمال ہونے والی مبینہ گاڑی برآمدDecember 3, 2019ویب ڈیسک0 گاڑی لاوارث حالت میں ملی ہے اس کا فرانزک کرایا جائے گا، ایس ایس پی تنویر عالم اوڈھو