خیبر پختونخوا: 900 ارب روپے سے زائد کا بجٹ آج پیش کیا جائیگاJune 18, 2019طارق وحید0 صوبہ خیبر پختونخوا کےسالانہ ترقیاتی پروگرام کے لئے 200 ارب روپے مختص کرنے کی تجویزسامنے آئی ہے۔