مسجد الحرام میں دنیا کی سب سے بڑی چھتری نصب کردی جائے گیJanuary 15, 2020ویب ڈیسک0 فولڈنگ چھتری نصب کرنے کا مقصد حاجیوں اور عمرہ زائرین کو دھوپ اور گرمی سے بچانا ہے، سعودی حکام