بھارتی وزیر اعظم میں شرم ہے تو وہ سیاست چھوڑ دیں، فیاض الحسنMarch 3, 2019ویب ڈیسک0 صوبائی وزیر اطلاعات نے کہا کہ نریندرمودی میں ذرا سی بھی شرم باقی ہے تو ہو سیاست چھوڑ دے۔ مودی کو میرا مشورہ ہے کہ واپس گجرات جا کر ریلوے اسٹیشن پر چائے کا کھو کھا لگا لے۔