نیوزی لینڈ میں اسلحہ قوانین تبدیل کرنے کا اعلانMarch 16, 2019ویب ڈیسک0 وزیراعظم جیسنڈا ایرڈن نے دعویٰ کیا ہے کہ فائرنگ کی اطلاع ملنے کے 36 منٹ کے اندر پولیس نے ملزم کو گرفتار کرلیا تھا۔