13500 فٹ کی بلندی پر واقع دنیا کا دوسرا بلند ترین میدان دیوسائیSeptember 13, 2019وجاہت علی0 نیلا آسمان، صاف شفاف پانی ، سفید بادل ،ہر طرف ہریالی اور پھول دیکھ کر انسان کو جنت کا گماں ہونے لگتا ہے۔