جاوید منزل آج بھی علامہ اقبال کی یادگاروں سے مزینNovember 11, 2020عثمان خان0 سفید رنگ میں رنگی جاوید منزل میں داخل ہوں تو باغیچے میں نصب علامہ اقبال کا مجسمہ آنے والوں کو خوش آمدید کہتا ہے