بانی پی ٹی آئی کو اگر پیش نہ کیا گیا تو جے آئی ٹی اڈیالہ جیل جائے گی
درخواستیں بیرسٹر سلمان صفدر اور خالد یوسف چودھری کے ذریعے دائر کی گئیں
جیولری سیٹ کی قیمت کا تخمینہ لگانے والے صہیب عباسی وعدہ معاف گواہ بن گئے
میانوالی کی نشست پر ضمنی انتخاب کرانے سے روک دیا گیا
عمران خان کے وکیل نے جواب جمع کروانے کے لیے 3 ہفتے کا وقت مانگا
الیکشن کمیشن کے کاغذات میں عمران خان ابھی بھی رکن قومی اسمبلی ہیں، چیف الیکشن کمشنر
جو معیار قائم کئے گئے ہیں ان کے بعد ریفرنس دائر ہوتے ہی عمران خان کا نااہل ہونا طے ہے۔
متبادل فورم موجود ہونے پر ہائیکورٹ آئین کے آرٹیکل 199 کے تحت یہ درخواستیں نہیں سن سکتی۔
درخواست میں مریم نواز نے موقف اپنایا ہے کہ کلثوم نواز سے وراثت میں ملنے والی جائیداد منجمد نہیں کی جا سکتی
نوازشریف ایک 1679 کنال زرعی اراضی کے مالک، اتفاق ٹیکسٹائل، حدیبیہ پیپر ملز، حدیبیہ انجینئرنگ کمپنی و محمد بخش ٹیکسٹائل میں کروڑوں روپے کے شیئر ہولڈر
نوازشریف کے نام پر لاہور میں 1650 کنال سے زائد زرعی اراضی بھی قرقی میں شامل ہے
نیب نے ایل ڈی اے اور دیگر محکموں کو نواز شریف کے اثاثوں اور جائیداد سے متعلق خطوط لکھ دیے۔
نیب تفتیشی افسر نوازشریف کی گرفتاری کے لیے انٹرپول سمیت ٹھوس اقدامات کریں، عدالت
سابق وزیراعظم نوازشریف کو اشتہاری قرار دینے کی کارروائی مرکزی کیس کے ساتھ ہوگی
‘وکیل جہانگیر خان جدون نے عدالت کو بتایا’مجھے ہدایات ملی ہیں کہ درخواست واپس لے لوں













