ورلڈ کپ میں آج دو میچز کھیلے جائیں گےJune 1, 2019ویب ڈیسک0 پہلے میچ میں سری لنکا اور نیوزی لینڈ کی ٹیمیں مد مقابل ہوں گی جبکہ دوسرے میچ میں افغانستان کی ٹیم آسٹریلیا سے ٹکرائے گی