بھارت: یوگا گرو رام دیو کے خلاف ملک بھر میں ڈاکٹروں کا یوم سیاہJune 1, 2021ویب ڈیسک0 میڈیکل تنظیموں نے رام دیو کے بیان کو توہین آمیز اور بے حسی پر مبنی قرار دیتے ہوئے ان سے غیر مشروط طور پر معذرت کرنے کا مطالبہ کیا ہے۔