پاکستانی نژاد برطانوی صحافی کا غیر منصفانہ برطرفی کیخلاف سی این این پر مقدمہJuly 10, 2023Fahad Bin Shakir0 میں سی این این کے لیے اسائنمنٹ کرنے کے دوران زخمی ہو گئی اور انہوں نے مجھے نکال دیا، خاتون صحافی صائمہ محسن کا ٹوئٹر پر مؤقف