برطانوی انتخابات میں 15 پاکستانی نژاد فتح یابDecember 13, 2019ویب ڈیسک0 برطانوی عام انتخابت میں فتح حاصل کرنے والی لیبر پارٹی کی تیسری خاتون پاکستانی نژاد زارا سلطانہ نے کوونٹری ساؤتھ سے کامیابی حاصل کی۔