ناروے: کورونا ویکسین لگوانے والے 29 بزرگ شہری جاں بحقJanuary 18, 2021ویب ڈیسک0 امریکی کمپنی کی تیار کردہ ویکسین لگوانے والے بزرگ شہریوں کی عمریں 75 سال سے زائد تھیں۔