بابا گرونانک کا جنم دن: کرتارپور آمد کیلئے کینیڈا سے بس روانہOctober 4, 2019ویب ڈیسک0 سکھ یاتریوں کی بس بیڈ روم، واش روم، باورچی خانہ، ڈائنگ ٹیبل جیسی سہولتوں سے مکمل طور پر آراستہ ہے۔