ڈاکوؤں کے قبضے سے2 شہریوں کو بازیاب کرا لیا گیا، پولیس
اوکاڑہ سے مکہ تک 5400 کلو میٹر کا سفر انہوں نے پیدل طے کیا اور یہ سفر چھ ماہ 13 دنوں میں مکمل ہوا۔
کچھ افراد ملبے تلے دبے ہوئے ہیں جن کی تلاش کے لئے ریسکیو ٹیم کی جانب سے سرچ اینڈ ریسکیو آپریشن جاری ہے۔
جاں بحق ہونے والوں میں ایک خاتون اور چار بچے شامل ہیں۔
کوٹ ادو میں 7 سالہ بچے سے مبینہ زیادتی کا مقدمہ درج کر لیا گیا۔
وزیراعلیٰ عثمان بزدار نے دیپالپور میں گندم خریداری مرکز کا بھی معائنہ کیا۔
ڈی پی او کی جانب سے ملنے والے حکم کے بعد پولیس نے کارروائی کرتے ہوئے چار ملزمان کو گرفتار کرلیا ہے۔
اوکاڑہ کے ساڑھے تین فٹ کے اشفاق اللہ نے ایم اے اسپیشل ایجوکیشن بھی کیا لیکن سرکاری نوکری نہ ملی
کشتی میں 30 افراد سوار تھے اور بیشتر کا تعلق ایک ہی خاندان سے تھا
لاہورکے علاقے سمن آباد میں گھر کی چھت گرنے سے دو افراد جاں بحق جبکہ 5 زخمی ہو گئے ہیں۔
پاکستان تحریک انصاف کے ہارنے والے امیدواران کو بھی پنجاب حکومت فنڈز فراہم کرے گی۔
یہ تو ثابت ہو چکا ہے کہ بیشتر بھرتیاں غیرقانونی طور پر اور ضرورت سے زائد کی گئیں مگر دیکھنا یہ ہے کہ آیا وہ آپ کی منظوری سے ہوئیں یا نہیں؟نیب حکام
۔موٹروے پولیس کو ملنے والے چار بچوں میں تین سگے بھائی اور کزن شامل ہے۔ موٹروےپولیس کے مطابق بچوں کی عمریں 6سال سے 10دس کے درمیان ہیں۔
اوکاڑہ میں ہونے والی شدید بارش کے دوران حویلی لکھا کے محلہ اسلام نگر میں واقع عبدالواحد نامی شخص کے گھر کی چھت زمیں بوس ہوگئی۔
جھگڑے میں کلہاڑیوں کے وار سے مرنے والے شخص کی شناخت مراد کے نام سے ہوئی ہے














