ٹی ٹوئنٹی سیریز کے آخری فیصلہ کن میچ میں پاکستان کو شکست، انگلینڈ نے سیریز اپنے نام کر لیOctober 2, 2022ویب ڈیسک0 انگلینڈ کی جانب سے بنائے جانے والے 209 رنز کے تعاقب میں پاکستانی ٹیم مقررہ اوورز میں 142 رنز ہی بنا سکی۔