اسرائیل کے خلاف احتجاج کی سزا، انڈونیشیا اہم میزبانی سے محرومMarch 30, 2023ویب ڈیسک0 انڈونیشیا کی فیفا ورلڈ کپ انڈر 20 میں شرکت بھی مشکوک ہو گئی ہے۔