القادر ٹرسٹ 190 ملین پاؤنڈ اسکینڈل، عمران خان اور انکی اہلیہ کیخلاف 4 صفحات پر مشتمل چارج شیٹ سامنے آگئیFebruary 29, 2024ویب ڈیسک0 دوران وزارت عظمی غیر قانونی مالی فوائد حاصل کر کے عمران خان اور بشری بی بی کرپٹ پریکٹسز میں ملوث پائے گئے