اراکین اسمبلی ای سی ایل میں نام آنے پر خوفزدہ کیوں ہیں، عمران خانJanuary 17, 2019ویب ڈیسک0 عمران خان نے کہا کہ اراکین اسمبلی کے پاکستان میں کرنے کے لیے بہت سے کام ابھی باقی ہیں لیکن انہیں بیرون ملک جانے میں بہت دلچسپی ہے۔