افغانستان میں موبائل فون اور انٹر نیٹ سروس بحال

اس بندش کو اقوام متحدہ نے افغانستان کو دنیا سے کاٹنے کے مترادف قرار دیتے ہوئے فوری بحالی کا مطالبہ کیا تھا

افغانستان میں انٹرنیٹ کی بندش ، نظام زندگی مفلوج ، پروازیں منسوخ ، بینک اور ڈاکخانے بند

افغان حکام فوری طور پر انٹرنیٹ اور کمیونیکیشن سروسز بحال کریں ، اقوام متحدہ

اپنی سرزمین کسی ملک کیخلاف استعمال نہیں ہونے دینگے ، افغان حکومت

کسی مسلح گروہ کو سرگرمیوں کی اجازت نہیں دی گئی ، نائب ترجمان حمداللہ فطرت

بگرام ایئر بیس واپس نہ کیا تو افغانستان کیساتھ ‘بہت برا’ ہوگا، صدر ٹرمپ

بگرام ایئر بیس کا پھر سے کنٹرول لینا افغانستان پر دوبارہ حملہ کرنے کے مترادف ہو گا، سابق امریکی عہدیدار

اپنی سرزمین پر کبھی بیرونی افواج کو قبول نہیں کیا، افغانستان

افغان وزارت خارجہ نے بگرام ائیر بیس کا کنٹرول امریکا کے حوالے کرنے کا امکان سختی سے مسترد کر دیا

افغانستان کا ایشیا کپ میں شاندارآغاز، ہانگ کانگ کو 94 رنز سے شکست

صدیق اللہ اورعمرزئی کی شاندار بیٹنگ، گلبدین اور فاروقی کی تباہ کن بولنگ، ہانگ کانگ کی ٹیم مکمل طور پر بے بس

ایشیا کپ ٹی20 کا آغاز، افغانستان کا ہانگ کانگ کے خلاف بیٹنگ کا فیصلہ

میچ متحدہ عرب امارات میں کھیلا جا رہا ہے، کپتان محمد نبی کا ٹاس جیت کر پہلے بیٹنگ کا اعلان

افغانستان ایک اور زلزلے سے لرز اٹھا ، ہلاکتوں کی تعداد 2 ہزار سے تجاوز کر گئی

تازہ زلزلے کی شدت 6.2 ، گہرائی 10 کلومیٹر تھی ، برکش کوٹ کے علاقے میں نقصان کی اطلاعات

افغانستان میں قیامت خیز زلزلے سے ہلاکتوں کی تعداد 1411 ہو گئی

ہزاروں افراد متاثر ہوئے ، 3251 افراد زخمی ہیں ، ترجمان افغان حکومت

افغانستان میں زلزلے سے جاں بحق ہونیوالوں کی تعداد 1100 سے بڑھ گئی ، 8 ہزار مکانات تباہ

تین ہزار زخمی ، سب سے زیادہ نقصان کنڑ میں ہوا ، مزید ہلاکتوں کا خدشہ

ٹی ٹوئنٹی انٹرنیشنل میں سب سے زیادہ وکٹیں ، راشد خان نے عالمی ریکارڈ اپنے نام کر لیا

راشد خان نے یو اے ای کیخلاف میچ میں ٹم سائوتھی کا 164 وکٹوں کا ریکارڈ توڑ دیا

سہ ملکی سیریز میں آج افغانستان یو اے ای کا سامنا کرے گا

دونوں ٹیمیں اپنے پہلے میچ پاکستان سے ہار چکی ہیں

افغانستان میں قیامت خیز زلزلہ ، کئی دیہات ملیامیٹ ، ہلاکتوں کی تعداد 600 ہو گئی

زیادہ نقصان ننگرہار اور کنڑ میں ہوا ، ایک ہزار سے زائد زخمی ، سیکڑوں لوگوں کے ملبے تلے دبنے کا خدشہ

کابل میں بس الٹنےسے 25 مسافر جاں بحق ، 27 زخمی

حادثہ ارغندی کے علاقے میں ڈرائیور کی لاپرواہی سے پیش آیا ، زخمی اسپتال منتقل

پاکستان، افغانستان اور یو اے ای کے درمیان ٹرائی نیشن سیریز کا شیڈول تیار

ٹرائی نیشن سیریز میں کل 7 میچز کھیلے جائیں گے جب کہ فائنل 7 ستمبر کو ہونے کا امکان ہے۔

افغانستان میں مقامی طور پر تیار کردہ بس اور کار نمائش کیلئے پیش

کابل میں صنعتی فیکٹریوں کے کمپلیکس کا افتتاح ، بس میں افغان کابینہ ارکان نے سفر بھی کیا

افغان طالبان کا مغرب نواز شہریوں کیلئے عام معافی کا اعلان

واپس آنے والے افراد کو رہائش، تعاون اور دیگر بنیادی سہولیات فراہم کی جائیں، افغان وزیر اعظم

مزار شریف میں مسجد کے باہر دھماکا ، خاتون جاں بحق ، 3 افراد زخمی

دھماکا آئی ای ڈی کے ذریعے کیا گیا ، علاقے میں خوف و ہراس

پاکستان اور افغانستان کا تعلقات بہتر کرنے اور سفارتی روابط جاری رکھنے پر اتفاق

پاکستان کے نمائندہ خصوصی صادق خان اور قائم مقام افغان وزیر خارجہ کی ملاقات میں مہاجرین کے معاملے پر بھی گفتگو

چیپمئنز ٹرافی ، انگلینڈ کے خلاف افغانستان کی دوسری وکٹ گر گئی

رحمن اللہ گربز 6 اور صدیق اللہ اتل 4 رنز بنا کر پویلین لوٹے

ٹاپ اسٹوریز

WhatsApp