وزیر اعظم ورلڈ اکنامک فورم میں شرکت کیلئے ڈیووس پہنچ گئےJanuary 21, 2020ابراہیم راجا0 وزیراعظم عمران خان ورلڈ اکنامک فورم سے خطاب کریں گے اور امریکہ کے صدر ڈونلڈ ٹرمپ سے بھی ملاقات ہوگی، ترجمان دفتر خارجہ