ڈالر کی ذخیرہ اندوزی، حکومت کی ایف آئی اے کو فوری کارروائی کی ہدایتApril 5, 2019ویب ڈیسک0 ڈالر جمع کرنے کیخلاف آپریشن اسٹیٹ بینک اور وزارت خزانہ کے ساتھ مل کر شروع کیا جائے گا، فواد چوہدری کا ٹویٹ