وہ لمحہ جب لاہور کے کپتان اپنے ہی کھلاڑیوں کے نام بھول بیٹھےMarch 10, 2020ویب ڈیسک0 لاہور قلندرز کے کپتان سہیل اختر نے اس سے قبل کسی بھی بڑی ٹیم کی کپتانی نہیں کی اور نہ ہی وہ ڈومیسٹک کرکٹ زیادہ کھیلے ہیں۔