سعودی عرب،بدعنوانی کے الزام میں 82 سرکاری ملازمین گرفتار
سرکاری اور نجی اداروں میں تفتیشی دورے جاری رکھے جائیں گے،حکام
پاکستان اور سعودی ڈویلپمنٹ فنڈ کے درمیان 1.61 ارب ڈالرزکے معاہدوں پر دستخط
سعودی فنڈ برائے ترقی تیل کی درآمد پر ایک سال کیلئے1.2ارب ڈالر کی موخر ادائیگی کی سہولت دےگا
سعودی عرب نے گریٹر اسرائیل کا متنازعہ نقشہ مسترد کر دیا
عالمی برادری اسرائیلی خلاف ورزیوں کو روکنے کیلئے کردار ادا کرے، سعودی وزارت خارجہ
وزٹ ویزا پر آنے والے سیاحوں کومناسک حج میں شرکت کی اجازت نہیں، سعودی عرب
ایسے سیاح 15ذیقعدہ سے 15 ذی الحجہ تک حرم میں داخل نہ ہوں، جنرل ڈائریکٹوریٹ آف پبلک سکیورٹی
سعودی عرب ،ٹریفک حادثہ، 4 پاکستانی جاں بحق
پاکستانی سفارتخانے نے میتوں کو وطن واپس بھیجنے کے لئے کاغذی کارروائی مکمل کر لی ہے
سعودی عرب میں کورونا کے مزید 1704 کیسز سامنے آ گئے
سعودی عرب میں کورونا وائرس کے باعث آج مزید 10 افراد جاں بحق ہو گئے ہیں جبکہ اموات کی مجموعی تعداد 239 ہو گئی ہے۔
کورونا کے باعث آب زم زم کی سپلائی معطل
مکہ مکرمہ میں کنگ عبداللہ زم زم پلانٹ غیر معینہ مدت کے لیے بند رہے گا۔
مسلم امہ کے درمیان اتحاد اور اخوت وقت کی اہم ضرورت ہے، عمران خان
ڈی جی آئی ایس آئی لیفٹیننٹ جنرل فیض حمید، وزیرخارجہ شاہ محمود قریشی اور معاون خصوصی زلفی بخاری بھی ملاقات کے دوران وزیراعظم کے ہمراہ ہیں۔
خاشقجی کے قتل کے احکامات نہیں دیے، سعودی ولی عہد
سعودی صحافی کا قتل سعودی اہلکاروں کے ہاتھوں ہوا، یہ ایک غلطی تھی اور یقینی بنایا جائے گا کہ آئندہ ایسا نہ ہو، محمد بن سلمان
سعودی عرب نے تیل کی تنصیبات پر حملے کا الزام ایران پر عائد کر دیا
شواہد سے پتہ چلتا ہے کہ حملہ شمال کی جانب سے کیا گیا ہے، بلاشبہ اس کی مدد ایران نے کی ہے۔کرنل ترکی المالکی