کراچی سمیت سندھ کے اسکولز و کالجز میں رمضان کے دوران تدریسی اوقات تبدیل کردئیے گئےFebruary 25, 2025ویب ڈیسک0 اسکولوں میں صبح کی پہلی شفٹ ساڑھے 7 بجے سے 11 بجے، دوسری شفٹ 11 بج کر 15 منٹ سے 2 بج کر 45 منٹ تک ہوگی