انٹرنیٹ اسپیڈ کم ہونے سے متعلق کوئی پالیسی نہیں ہے، چیئرمین پی ٹی اے

فری وی پی اینز سے ڈیٹا سیکیورٹی کے خطرات ہیں، چیئرمین پاشا

نیکٹا اور صوبوں میں کورآرڈینشن بہتر بنانے، دہشتگردوں کے اکاؤنٹس بلاک کرنے کا فیصلہ

وزیر داخلہ کا قانون نافذ کرنے والے اداروں کی ضروریات ترجیحی بنیادوں پر پوری کرنے کا اعلان

موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے بارے غور نہیں کیا جا رہا، پی ٹی اے

وزارت داخلہ سے موبائل اور انٹرنیٹ سروس معطل کرنے سے متعلق کوئی احکامات موصول نہیں ہوئے

وی پی این کے استعمال کے بغیر آئی ٹی انڈسٹری نہیں چل سکتی،چیئرمین پی ٹی اے

وی پی این ہر فری لانسر کو بھی ضرورت نہیں، سیکرٹ کام کرنے والے اسے استعمال کرتے ہیں،قائمہ کمیٹی کو بریفنگ

پی ٹی اے کا غیر رجسٹرڈ وی پی این کی رجسٹریشن کیلئے 2 ہفتے کی مہلت دینے کا فیصلہ

یکم دسمبر سے غیر رجسٹرڈ وی پی این کے خلاف کریک ڈاؤن شروع کیا جائے گا

دہشتگرد فائدہ اٹھاتے ، غیر قانونی وی پی این بند کریں،وزارت داخلہ کا خط

دہشت گرد اپنی شناخت اور بات چیت چھپاتے ہیں،توہین آمیز مواد کیلئے بھی استعمال کیا جاتا ہے،پی ٹی اے کو خط

پاکستان کی درخواست پر لاکھوں سوشل میڈیا پوسٹیں ،پیجز، یو آر ایل بلاک

پاکستان یومیہ 829 غیراخلاقی اور توہین آمیز پوسٹس بلاک کرنے کی درخواست کررہا ہے، سرکاری اعدادوشمار

غیرتصدیق شدہ 200 سے زائد وی پی این بلاک

469 غیررجسٹرڈ موبائل ایپس بند ،24 سے زائد غیرقانونی سوشل میڈیا ایپس کے یو آر ایل بلاک کردیے گئے،

پی ٹی اے نے ٹک ٹاک کے ایک لاکھ سے زائد اکاؤنٹس بلاک کر دیئے

مذہب کے خلاف 2 ہزار 463 پوسٹس اپ لوڈ ہوئیں جنہیں بلاک کیا گیا۔

پی ٹی اے کا ملک بھر میں انٹرنیٹ سروس مکمل طور پر بحال کرنے کا دعویٰ

ایس ایم ڈبلیو فور سب میرین کیبل سے فالٹ دور کر لیا گیا، ترجمان پی ٹی اے

ٹاپ اسٹوریز