دس مئی سے 23 مئی تک نو اضافی پروازیں چلائی جارہی ہیں جو کراچی، لاہور اور اسلام آباد سے جدہ کے لیے روانہ ہوں گی، ترجمان پی آئی اے

فلائٹ میں تاخیر پر لاہور ائیر پورٹ پر عمرہ زائرین انتظامیہ سے الجھ پڑے۔