جماعت الدعوۃ اور فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کالعدم قرارFebruary 21, 2019فرید صابری0 فیصلہ قومی سلامتی کمیٹی اجلاس میں ہوا جس کے دوران جماعت الدعوۃ کی فلاح انسانیت فاؤنڈیشن کو بھی کالعدم قرار دیدیا گیا۔