لاہورتا راولپنڈی ریل کار کا افتتاح، ریلوے میں 400 نئی کوچز شامل کرنے کا اعلانSeptember 22, 2025ویب ڈیسک0 شالیمارایکسپریس سمیت ٹرینوں کی اپ گریڈیشن جاری، کراچی ریلوے منصوبے کا افتتاح 15 اکتوبر کو ہوگا، وفاقی وزیر ریلوے