مرکزقومی بچت کا نظام بیٹھ گیا، کروڑوں صارفین پریشان
ڈاؤن ٹائم کے باعث 61 ارب روپے سے زائد کی رقم منتقلی میں رکاوٹ، وزارت خزانہ کے سسٹم کی جلد بحالی کے لیے اقدامات شروع
قومی بچت سکیموں پر شرح منافع میں مزید کمی کردی گئی
ڈیفنس سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 15،سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر 30 ، اسلامک سیونگ اکائونٹ پر59 بیسز پوائنٹس کم کی گئی
قومی بچت سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی
سیونگ اکاؤنٹ پر منافع کی شرح میں ایک فیصد کمی،اسپیشل سیونگز سرٹیفکیٹس پر منافع 30 بیسز پوائنٹس کم کردیا گیا،نوٹیفکیشن جاری
حکومت نے قومی بچت اسکیموں پر منافع کی شرح میں ردوبدل کردیا
سیونگ اکاؤنٹ ریٹ پر ریٹرن میں 100 بی پی ایس کمی، 11.5 فیصد کے مقابلے میں 10.5 فیصد ریٹرن ملے گا
قومی بچت کی سکیموں پر منافع کی شرح میں کمی کردی گئی
سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس پر منافع کی شرح 20 بیسز پوائنٹس کی کمی کے بعد 11.20 فیصد سے کم ہو کر 11 فیصد ہوگئی
بچت سکیموں پر منافع کی شرح کم کردی گئی
سپیشل سیونگ سرٹیفکیٹس، سروہ اسلامک ٹرم اکائونٹس، سروہ اسلامک سیونگ اکائونٹس پر منافع کی شرح میں کوئی ردوبدل نہیں کیا گیا
قومی بچت سکیموں کے شرح منافع میں کمی کردی گئی
بہبودسیونگزسرٹیفکیٹس پر 13.92فیصد اورسپیشل سیونگزاکاونٹس پرمنافع کی شرح کم کرکے 11.77فیصدکردی گئی ہے
قومی بچت کی سکیموں پر شرح منافع میں کمی کردی گئی
سروا اسلامک ٹرم اکاؤنٹ پر شرح منافع 1.22 فیصد کمی سے 16.36 فیصد مقرر کیا گیا ہے
قومی بچت اسکیموں پر شرح منافع میں ڈیڑھ فیصد کمی ، 19 فیصد مقرر
قلیل مدتی سیونگ سرٹیفکیٹ پر شرح منافع 17.90 فیصد کر دی گئی
قومی بچت کی مختلف اسکیموں کی شرح منافع میں ردوبدل
ڈیفنس سیونگز سرٹیفکیٹ پر اوسط شرح منافع 13.68سے بڑھا کر 13.78فیصد کر دیا گیا