ملتان میٹرو بس کے پل سے پتھر گرنے لگےMarch 30, 2019عادل نظامی0 بوسن روڈ پر چونگی نمبر 6کے قریب میٹرو بریج سے کنکریٹ کا ٹکرا گاڑی پر گرا جس سے گاڑی کا شیشہ ٹوٹ گیا