سرگودھا یونیورسٹی کے سی ای او کے انتقال کا معاملہ، تین اہلکار معطلDecember 23, 2018ویب ڈیسک0 انسپکٹر عبدالقیوم، ہیڈ کانسٹیبل محمد اعظم اور کانسٹیبل عمران کو ذمہ دار ٹہرایا گیا، رپورٹ