پنجاب کے مزید 10 اضلاع میں اسکول میل پروگرام شروع کرنے کی منظوریOctober 6, 2025ویب ڈیسک0 پہلی تا 5 ویں جماعت کے بچوں کو مفت میل دیا جائے گا،سرائےعالمگیر اور پھولنگر میں دانش اسکول بنانے کی منظوری بھی دیدی گئی ، وزیر تعلیم