پنجاب: بلدیاتی انتخابات آئندہ سال اپریل میں کرائے جانے کا امکانApril 12, 2019سرفراز راجا0 اپریل کے آخری ہفتے میں انتخابی عمل مکمل کرلیا جائے گا جبکہ نئے بلدیاتی ایکٹ کی منظوری کے ساتھ ہی تیاریاں شروع کر دی جائیں گی، ذرائع