نائب وزیرِ اعظم عادل بیک قاسم کوذمہ داری سونپ د ی گئی،صدارتی انتظامیہ
پنجاب اور کے پی کے طلبہ ہمارے مہمان ہیں، انہیں آج اسلام آباد روانہ کیا جائے گا، وزیراعلیٰ بلوچستان
ان طلبا کی تعلیم کے مستقبل کیلئے کابینہ میں مشاورت کی جائے گی، وزیر اعلیٰ بلوچستان
ہمارا کوئی بچہ جاں بحق ہوا، نہ ہی کوئی بچی زیادتی کا نشانہ بنی، سوشل میڈیا پر پروپیگنڈا ہورہا ہے، اسحاق ڈار
پاکستانی سفارتخانے کا طلباء کی سہولت کیلئے کرغز میڈیکل یونیورسٹیوں سے آن لائن کلاسز کیلئے رابطہ
حکومت حملے کے مجرموں کے خلاف قانونی کارروائی کرے گی، نائب وزیرخارجہ بشکیک
خصوصی پروازیں اتوار کو بھی بشکیک سے پاکستان کے لیے چلائی جائیں گی۔
حملہ آوروں نے ہاسٹلز کے دروازے اور کھڑکیوں کے شیشے بھی توڑ دیئے۔







