کارڈ کے تحت چھوٹے زمینداروں کو سبسڈی دی جائے گی، ترجمان صوبائی حکومت
کارڈ کے تحت چھوٹے زمینداروں کو سبسڈی دی جائے گی، ترجمان صوبائی حکومت
ساڑھے 12 ایکڑ سے کم زرعی زمین رکھنے والے کسان کارڈ کیلئے اہل ہوں گے۔
5 لاکھ چھوٹے کاشتکاروں کو آسان شرائط پر قرضہ دیا جائے گا، مریم نواز