پنجاب سیف سٹی اتھارٹی کا مختلف اہم عہدوں کیلئے بھرتیوں کا اعلان

دلچسپی رکھنے والے امیدوار اپنی درخواست آن لائن فارم کے ذریع جمع کروا سکتے ہیں

سی ڈی اے کا مختلف اسامیوں کیلئے نئی بھرتیوں کا اعلان

تمام اسامیوں پر تقرری ابتدائی دو سال کیلئے کی جائے گی

پنجاب ایجوکیشن فاؤنڈیشن میں نئی بھرتیوں کا اعلان کر دیا گیا

درخواست دینے کے لیے امیدوار کی عمر 33 سے 40 سال کے درمیان رکھی گئی ہے

ہنرمندی کے ذریعے روزگار کی فراہمی کیلئے خصوصی پروگرام کا آغاز

کورسز میں داخلے کیلئے کم از کم تعلیمی قابلیت مڈل یا میٹرک ، عمر کی حد 16 سے 40 سال مقرر ، 25 ستمبر آخری تاریخ

ایسوسی ایٹ ڈگری کے حامل امیدواروں کو سرکاری نوکریوں کیلئے اہل کرنے کا فیصلہ

چار سمسٹر یعنی دو سال مکمل ہونے پر ایسوسی ایٹ ڈگری حاصل کی جا سکے گی، وزیر برائے اعلی تعلیم خیبر پختونخوا مینا خان آفریدی

گریڈ ایک سے 19 کی 346 اسامیوں پر بھرتی کی منظوری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر د یے

مالی سال 2024 : 7 لاکھ سے زائد پاکستانی روزگار کیلئے بیرون ملک چلے گئے

امریکہ اور یورپ میں پروفیشنل ورکرز کی مانگ بڑھی ہے،ڈپٹی ڈائریکٹر بیورو آف امیگریشن اینڈ اوور سیز ایمپلائمنٹ

وفاقی وزارتوں اور محکموں میں 3 ہزار سے زائد خالی اسامیوں پر بھرتی کی منظوری

اسٹیبلشمنٹ ڈویژن نے ہر وزارت کیلئے الگ الگ این او سی جاری کر دیے ہیں

بلوچستان ، سرکاری ملازمت کیلئے عمر کی بالائی حد 43 سال مقرر

سرکاری ملازمت کیلئے زیادہ سے زیادہ عمر 43سال کرنے کا نوٹیفکیشن جاری

ٹاپ اسٹوریز